Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

الیکشن کمیشن کا نگراں وزیراعظم کے اہم مشیر کو عہدے سے ہٹانے کا حکم

الیکشن کمیشن نے نگراں وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دیدیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے سیکریٹری کابینہ ڈویژن کو نگراں وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دیدیا ہے۔

 

Ahad Cheema

 

الیکشن کمیشن کے  فیصلے میں کہا گیا ہے کہ احد چیمہ گزشتہ کابینہ کا حصہ رہے ہیں، احد چیمہ انتخابات پر اثر انداز ہوسکتے ہیں۔

 واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے احد چیمہ سے اثاثوں کی تفصیلات طلب کی تھیں۔

متعلقہ خبریں