Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ایک اور اہم رہنما نے پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ملک واصف مظہر راں نے پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ملک واصف مظہر راں نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔

ملک واصف مظہر راں کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کررہا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے پاکستان کی بات کی ہے، پاکستان پیپلزپارٹی ہی ملک کو آگے لیکر جاسکتی ہے۔

متعلقہ خبریں