Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پی ٹی آئی کے اہم رہنما کا الیکشن سے دستبردار ہونے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما امجد خان نیازی نے موجودہ الیکشن سے دست بردار ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما امجد خان نیازی کا کہنا ہے کہ9 مئی کے واقعے کی میں نے مذمت کی تھی، موجودہ حالات ٹکراؤ کی صورتحال پیدا کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ میں تحریک انصاف سے اپنی سیاست علیحدہ کر رہا ہوں اور موجودہ الیکشن سے دست بردار ہونے کا اعلان کرتا ہوں۔

متعلقہ خبریں