Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پنجاب سے ایک اور بڑی گرفتاری ہوگئی

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری حسین کے بھائی فراز چوہدری کو گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق فراز چوہدری کو ضلع کچہری جہلم سے گرفتار کیا گیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ فراز چوہدری اپنے بھائی فواد چوہدری کے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے لئے آئے ضلع کچہری آئے تھے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فراز چوہدری کو گرفتاری کے بعد پولیس کی جانب سے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ خبریں