Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مولانا فضل الرحمان نے ڈی آئی خان سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ڈی آئی خان سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے۔

تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے اپنے آبائی حلقے قومی اسمبلی کی نشست این اے 44 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔

مولانا فضل الرحمان ڈی آئی خان اور پشین سے قومی اسمبلی کے حلقے سے الیکشن لڑیں گے۔

متعلقہ خبریں