Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

الیکشن سے قبل پی ٹی آئی کو ایک اور بڑا جھٹکا؛ پیپلزپارٹی نے بڑی وکٹ گرادی

الیکشن سے قبل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے سابق ممبر صوبائی اسمبلی زر گل خان یوسفزئی نے پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے ہیں۔

گزشتہ روز زر گل خان یوسفزئی نے سینیٹر تاج حیدر سے ملاقات کی تھی جس کے دوران انہوں نے پی پی پی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

اس موقع پر انہوں نے پی پی چیئرمین بلاول بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا۔

اُن کا کہنا تھا کہ آصف زرداری نے خیبر پختونخوا کے عوام کو شناخت دی اور بلاول بھٹو نوجوانوں کے بہترین مستقبل کی ضمانت ہیں۔

متعلقہ خبریں