Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

الیکشن سے قبل پی ٹی آئی کو ایک اور بڑا جھٹکا؛ ن لیگ نے بڑی وکٹ گرادی

الیکشن سے قبل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ر) جمیل مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے ہیں۔

وہ ضلع ملیر کے حلقہ این اے 231 سے ن لیگ کے ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ لیں گے۔

انہوں نے ن لیگ میں شمولیت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وہ این اے 231 ملیر، کراچی سے الیکشن میں حصہ لیں گے اور مسلم لیگ ن کے امیدوار ہیں۔

متعلقہ خبریں