Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بڑی گرفتاری ہوگئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کو ایک بار پھر گرفتار کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی کو 9 مئی کے مقدمات میں اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کیا گیا ہے۔

Shah Mehmood Qureshi likely to be released today - Hum NEWS

پنجاب پولیس کی بھاری نفری شاہ محمود قریشی کو لے کر نامعلوم مقام کی جانب روانہ ہو گئے۔

گرفتاری کے موقع پر شاہ محمود قریشی کا گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مجھے سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، یہ ظلم اور انصافی ہے، عدالتی احکامات کا مذاق اڑایا گیا۔

متعلقہ خبریں