Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

انتہائی افسوسناک خبر؛ معروف پاکستانی شخصیت کا انتقال ہوگیا

معروف پاکستانی قانون دان سید ضیا حیدر رضوی کا انتقال ہو گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق معروف پاکستانی قانون دان سید ضیا حیدر رضوی علالت کے بعد انتقال کرگئے، ان کی نماز جنازہ کل گلبرگ کے علاقے حالی روڈ پر محمدی مسجد میں ادا کی جائے گی۔

 

zia rizvi

 

 سید ضیا حیدر رضوی نے سوگواران میں تین بیٹے اور ایک بیٹی کو چھوڑا ہے۔

واضح رہے کہ ممتاز قانون دان سید ضیا حیدر رضوی نے قانون کے شعبے میں گرانقدر خدمات سرانجام دی ہیں۔

متعلقہ خبریں