Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا؛ بڑی شخصیت گرفتار

پاکستان تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر انور زیب خان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما انورزیب خان اپنے کاغذات مسترد ہونے کیخلاف اپیل دائر کرنے کیلئے دارالقضاء سوات جا رہے تھے کہ راستے میں پولیس نے انہیں گرفتار کرلیا۔

 

 

پولیس ذرائع کے مطابق انہیں بنڑ پولیس نے حراست میں لیا ہے اور بغیر کسی ایف آئی آر کے گرفتار کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں