Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کراچی؛ ابوالحسن اصفہانی روڈ کے قریب فرنیچر کی دکان میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا

کراچی میں ابوالحسن اصفہانی روڈ کے قریب فرنیچر کی دکان میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آگ پر قابو پانے کیلئے 5 فائر ٹینڈرز اور ایک واٹر بائوزر نے حصہ لیا۔

آتشزدگی سے ہونیوالے نقصان کا فوری تخمینہ نہیں لگایا جا سکا۔

متعلقہ خبریں