Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کراچی کیلئے بجلی 2 روپے 87 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی

کراچی کیلئے بجلی 2 روپے 87 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کر دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق نیپرا نے حکومت کے بعد کے الیکٹرک کی درخواست پر بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دی ہے۔

نیپرا نے کراچی کیلئے بجلی 2 روپے 87 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی منظوری دی ہے۔

اضافے کی یہ منظوری جنوری تا مارچ 2023 کی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں دی گئی ہے۔

 

 

 

 

 

 

 

 

متعلقہ خبریں