کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف دائر اپیلوں پر سماعت جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن ٹریبونل 2 کے جسٹس عامر نواز رانا نے 82 اپیلوں پر سماعت کی اور 29 اپیلوں پر نوٹس جاری کرتے ہوئے تاریخ دے دی۔
جسٹس عامر نواز رانا نے 35 اپیلیں منظور کرتے ہوئے امیدوار کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیتے ہوئے 45 اپیلوں پر فریقین کو نوٹس جاری کر دیا۔
جسٹس عامر نواز رانا نے 3 اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کیا جبکہ چار اپیلوں کو الیکشن ٹریبونل ون بھیج دیا گیا۔



















