Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

جہانگیر ترین کی عبدالعلیم خان سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیرخان ترین کی آئی پی پی کے مرکزی صدر عبدالعلیم خان سے ملاقات ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق ملاقات میں اہم پارٹی امور اور ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال كیا گیا۔

اس دوران عون چودھری، نعمان لنگڑیال اور سید صمصام بخاری بھی موجود تھے۔

متعلقہ خبریں