Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ن لیگ کا لاہور اور ملتان میں آئی پی پی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر رضامندی کا اظہار

مسلم لیگ ن نے لاہور اور ملتان میں استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر رضامندی کا اظہار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے مقامی رہنما صدیق بلوچ لودھراں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر راضی نہیں اور ان کا آزاد الیکشن لڑنے کا امکان ہے۔

لودھراں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی وجہ سے مذاکرات میں ڈیڈ لاک ہے۔

ن لیگ نے پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کرنے والوں کو ٹکٹ جاری نہ کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔

متعلقہ خبریں