Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

انتہائی اہم شخصیت نے بڑے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سیکرٹری عمر حمید نے اپنی طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے عہدے سے استعفیٰ دیا۔

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے تاحال سیکرٹری الیکشن کمیشن کا استعفیٰ منظور نہیں کیا: ذرائع۔ فوٹو فائل

ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے تاحال سیکرٹری الیکشن کمیشن کا استعفیٰ منظور نہیں کیا۔

سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید کی دو سالہ مدت ملازمت گزشتہ برس جولائی میں ختم ہوئی تھی تاہم چیف الیکشن کمشنر نے ان کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع کی تھی۔

متعلقہ خبریں