Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ٹرین میں سفر کرنے والوں کیلئے اچھی خبر آگئی

ٹرین میں سفر کرنے والوں کیلئے اچھی خبر آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے نے ‘پریمیم لاؤنج’ ڈائننگ کار متعارف کرادی ہے۔

ابتدائی طور پر یہ سہولت بہاؤالدین زکریا ایکسپریس کے مسافروں کے لیے دستیاب ہے۔

 

پاکستان ریلوے نے 'پریمیم لاؤنج' ڈائننگ کار متعارف کرادی

 

جدید ترین ڈائننگ کار میں 45 مسافروں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے جبکہ 40 کھانے کی اشیاء پر مشتمل ایک وسیع مینو رکھا گیا ہے۔

اس حوالے سے پی آر کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کا کہنا ہے کہ ‘پریمیم لاؤنج’ کا مقصد مسافروں کو ان کے ٹرین کے سفر کے دوران ایک آرام دہ سفر اور اچھا کھانا فراہم کرنا ہے۔

متعلقہ خبریں