Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ماہِ رمضان کا آغاز کب ہوگا؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

ماہِ رمضان کے آغاز کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے کہا گیا تھا کہ ماہ رجب کا چاند نظر نہیں آیا، تاہم آج جمادی الآخر کا آخری دن ہے۔

 رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے کہا گیا تھا کہ ہفتے کے روز 13 جنوری کو رجب المرجب کا آغاز ہوگا۔

 یاد رہے کہ رجب کا چاند طلوع ہونے کے بعد رمضان المبارک کو صرف 2 ماہ باقی رہ جاتے ہیں۔

واضح رہے کہ نیشنل انسٹی ٹیوٹ فار ایسٹرانومیکل اینڈ جیوفزیکل ریسرچ کے صدر ڈاکٹر جاد القاضی نے چند روز قبل اعلان کیا تھا کہ رواں ہجری سال کیلئے ماہ رجب کا آغاز ہفتہ 13 جنوری کو ہوگا، اس طرح یہ مہینہ 29 دن کا ہوگا۔

متعلقہ خبریں