Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کیلئے بُری خبر

اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کیلئے بُری خبر آگئی ہے۔

وفاقی وزارت داخلہ نے ممنوعہ بور کے اسلحہ لائسنس کے اجراء پر تاحکم ثانی مکمل پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اسلحہ لائسنس کے اجراء پر پابندی فوری نافذ العمل ہوگی جو تاحکم ثانی برقرار رہے گی۔

اس کے علاوہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے ممنوعہ بور کے اسلحہ لائسنس کے اجراء پر پابندی عوامی مفاد میں لگائی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں