Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

انتخابی نتائج؛ مریم نواز نے بڑا اعلان کردیا

پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے بڑا اعلان کردیا ہے۔

 پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگینائزر نے مسلم لیگ ن مرکز اور پنجاب میں سب سے بڑی جماعت بن کر ابھر رہی ہے، کچھ نتائج کا انتظار ہے۔

انہوں نے کہا کہ حتمی نتائج موصول ہوتے ہی نوازشریف تقریر کریں گے، دیکھتےرہیں۔

پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن نے 46 سیٹوں پرمیدان مارلیا۔ غیرسرکاری نتائج کے مطابق پنجاب اسمبلی میں 39 آزاد امیدواروں نے کامیابی سمیٹی، جہاں ق لیگ صرف 2 نشستوں پر ہی کامیاب ہوسکی۔

متعلقہ خبریں