Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

تحریک انصاف کیلئے ایک اور بڑا جھٹکا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا ہے۔

8 فروری کو ملک میں عام انتخابات کے نتائج آنے کے بعد آزاد امیدواروں کی سیاسی جماعتوں میں شمولیت کا سلسلہ شروع جاری ہے۔

پی پی 296 سے اویس دریشک، پی پی 270 سے زاہد اسماعیل اور پی پی 91 سے غضنفر عباس نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آزاد امیدواروں کی شمولیت کے لیے سہولت مرکز قائم کر رکھا ہے۔

آزاد امیدوار سیاسی جماعت کے سربراہ کا خط اور بیان حلفی الیکشن کمیشن میں جمع کرا رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں