ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل دانیال اسد چمکنی عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔
ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل دانیال چمکنی نے اپنا استعفیٰ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو ارسال کردیا ہے۔
واضح رہے کہ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل دانیال چمکنی کے عہدے سے مستعفی ہونے کی وجوہات سامنے نہیں آئی ہیں۔



















