نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف کا آج دورہ پشاور متوقع ہے۔
ذرائع کے مطابق شہباز شریف دوپہر 1 بجے کے بعد پشاور پہنچیں گے، وزیراعظم کی گورنر خیبرپختونخوا کے ساتھ اہم ملاقات متوقع ہے جبکہ وزیراعظم کو امن امان اور مالی صورتحال پر بریفنگ دی جانے کا امکان بھی ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کو دورے دوران حالیہ بارشوں سے ہونے والے نقصانات سے بھی آگاہ کیا جائے گا۔



















