Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیر اعظم کا دورہ وزارتِ خارجہ ملتوی

وزیر اعظم شہباز شریف نے دورہ وزارت خارجہ ملتوی کردیا۔

 ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے وزارت خارجہ کا چارج سنبھال لیا ہے۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے آج دوپہر وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے ہمراہ دفتر خارجہ کا دورہ کر نا تھا۔

 

متعلقہ خبریں