وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور آج وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے۔
یہ ملاقات چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا کی تقرری کے معاملے پر ہوگی۔
ذرائع کے مطابق ملاقات میں وزیراعلیٰ کے پی ،وزیراعظم شہبازشریف سے وفاق کے ذمہ 15 سو ارب روپے کے واجبات کی ادائیگی کا مطالبہ کریں گے ۔



















