Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اوکاڑہ کا ایک اور شہری کچے کے ڈاکوؤں کے چنگل میں پھنس گیا

کچے کے ڈاکوؤں نے اوکاڑہ کا ایک اور شہری اغوا کر کے بھاری تاوان کا مطالبہ کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کچے کے ڈاکوؤں نے مغوی ظہیر الحسن کو نوکری کا جھانسہ دے کر بنوں بلایا اور پھر اغوا کرکے کچے کے علاقے میں لے گئے۔

ذرائع کے مطابق ڈاکوؤں نے مغوی کے اہلخانہ سے ایک کروڑ روپے کے تاوان کا مطالبہ کیا یے اور نہ ملنے پرقتل کی دھمکی بھی دی ہے، مغوی ظہیر الحسن چار بچوں کا باپ ہے۔

متعلقہ خبریں