Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مہنگائی سے پریشان خواجہ سراؤں میں مفت راشن کی تقسیم

پشاور میں فلاحی تنظیم کی جانب سے غریب و مستحق خواجہ سراؤں میں مفت رمضان راشن تقسیم کیا گیا۔

مہنگائی سے پریشان خواجہ سراؤں نے مفت راشن کو نعمت قرار دیا۔

باچا خان مرکز میں ملگری ڈاکٹران کی جانب سے مستحق اور غریب خواجہ سراوں میں راشن تقسیم کیا گیا۔

فلاحی تنظیم کی جانب سے خواجہ سراؤں میں راشن کی تقسیم کے بعد مزید شہروں میں بھی راشن تقسیم کیا جائے گا۔

پنجاب میں بھی وزیرِ اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر مستحقین میں مفت راشن کی تقسیم کا کام جاری ہے۔

 

متعلقہ خبریں