Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

صوبائی کابینہ نے گندم خریداری پالیسی 25-2024 کی منظوری دیدی

صوبائی کابینہ نے گندم خریداری پالیسی 25-2024 کی منظوری دے دی۔

محکمہ خوراک کے مطابق پنجاب میں گندم کی امدادی قیمت 3900 مقرر کی گئی ہے، ضلعی سطح پر گندم کی خریداری کے لئے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے۔

ذرائع کے مطابق محکمہ فوڈ نے صوبہ بھر میں 393 گندم خریداری مراکز قائم کئے، چھوٹے کسان کے تحفظ کے لئے باردانہ حصول کی اہلیت 6 ایکڑ تک رکھی گئی ہے۔

ڈائریکٹر فوڈ پنجاب کیپیٹن(ر) شعیب جدوں کی خصوصی کاوش سے یہ ممکن ہوا،جوکہ گندم مافیا کے خلاف شکنجہ کرنے والے بہادر ایمانداد آفیسر ہیں۔

متعلقہ خبریں