Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

رضاکارانہ ریٹائرمنٹ لینے کے خواہشمند سرکاری ملازمین کیلئے اہم خبر

رضاکارانہ ریٹائرمنٹ لینے کے خواہشمند سرکاری ملازمین کیلئے اہم خبر آگئی ہے۔

وزارت خزانہ کی جانب سے تمام وفاقی وزارتوں اورڈویژنز کو جاری کردہ مراسلے کے مطابق سرکاری ملازمین کیلئے رضاکارانہ ریٹائرمنٹ پر 3 ماہ کی پیشگی نوٹس کی شرط لاگو کر دی گئی ہے۔

اس کے علاوہ رضاکارانہ ریٹائرمنٹ کا پیشگی نوٹس نہ دینے پرانکوائری ہوگی۔ سرکاری ملازمین 25 سال کی ملازمت مکمل کرنے پر پنشن حاصل کرسکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں