Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

افغانستان سے امریکی انخلا کے بعد بھی دہشتگردی کا خطرہ کم نہیں ہوا، مسعودخان

امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان نےعالمی برادری کودہشتگردی کےممکنہ خطرات سے خبردار کردیا۔

امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ افغانستان سے امریکی انخلا کے بعد بھی دہشتگردی کا خطرہ کم نہیں ہوا، امریکہ اور پاکستان کو دفاعی شعبوں میں سرمایہ کاری جاری رکھنی چاہئے۔

انہوں نے کہاکہ پاکستان و امریکہ کوسفارتی ذرائع سےعلاقائی امن،استحکام کیلئے کام کرناچاہئے، امریکہ اورپاکستان کو تجارت،سرمایہ کاری پر بھی توجہ دینی چاہئے۔

متعلقہ خبریں