Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔

پنجاب موٹر وہیکل رولز 1969 میں ترمیم کر دی گئی ہے تاہم اب ڈرائیونگ لائسنس ٹیسٹ میں فیل ہونے والے شہری 15 دن بعد دوبارہ ٹیسٹ دے سکیں گے۔

اس حوالے سے ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب نے صوبے کے تمام سی ٹی اوز ڈی ٹی اوز کو مراسلہ جاری کردیا ہے۔

 یاد رہے کہ ترمیم سے قبل ٹیسٹ میں فیل ہونے والے شہریوں کو 6 ہفتوں بعد دوبارہ ٹیسٹ دینے کی اجازت تھی۔

متعلقہ خبریں