Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کراچی میں گرمی کی لہر برقرار، درجہ حرارت مزید بڑھنے کا امکان

 محکمہ موسمیات نے کراچی میں گرمی کی شدت برقرار رہنے کی پیشگوئی کردی ہے۔

کراچی میں گرمی کی لہر جاری ہے، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان ہے جبکہ  پارہ آج سے 40 سے 42 ڈگری محسوس کیا جائے گا۔

محکمہ موسمیات نے شہر قائد کے لوگوں کو خبردار کردیا ہے کہ دوپہر میں سورج آگ برسائے گا، تیز دھوپ کا راج ہے اور بارش کا کوئی امکان نہیں۔

محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ کراچی میں سمندری ہوائیں چلنے کے سبب شہر میں ہیٹ ویو کی صورتحال پیدا نہیں ہوئی۔

 

 

 

متعلقہ خبریں