Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیراعظم کی زیرِ صدارت ایس آئی ایف سی ایپکس کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ایس آئی ایف سی ایپکس کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا۔

 ذرائع کے مطابق اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہفتے کو وزیر اعظم کی صدرات میں ہو گا۔

ذرائع نے بتایا وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو اپیکس کمیٹی میں شرکت کی دعوت دیدی گئی۔

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی مداخلت پر وفاقی حکومت نے علی امین گنڈاپور کو شرکت کی دعوت دی ہے۔

اجلاس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو پہلے شرکت کی دعوت نہیں دی گئی تھی۔

متعلقہ خبریں