Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی یورپ کے دورے پر برطانیہ روانہ

وفاقی وزیرداخلہ  محسن نقوی یورپ کے دورے پر آج برطانیہ روانہ ہوگئے ہیں اس کے بعد وہ اٹلی اور ویٹیکن سٹی جائیں گے جہاں اہم ملاقاتیں کریں گے۔

 وفاقی وزیرداخلہ  محسن نقوی اس دورے کے دوران برطانیہ کے وزیر داخلہ اور دیگر اعلی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی روم میں اطالوی وزیر داخلہ سے ملیں گےاس کے بعد وہ ویٹیکن سٹی بھی جائیں گے اور پوپ فرانسس سے ملاقات کریں گے۔

متعلقہ خبریں