Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بڑی گرفتاری ہوگئی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مہر کاشف کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مہر کاشف عثمان ڈار کے گھر عید ملن پارٹی کا کیک کاٹ کر باہر نکلے تھے، پولیس نے پہلے سے ہی  عثمان ڈار کے گھر کا گھیراؤ کر رکھا تھا۔

عید ملن کے بعد جب پاکستان تحریک انصاف کے رہنما باہر نکلے تو پولیس نے قیدیوں کی گاڑی میں ڈال لیا۔

یاد رہے کہ اس سے پہلے پولیس نے عثمان ڈار کے ڈیرے جناح ہاؤس کو سیل کر دیا تھا جس کے بعد عید ملن پارٹی  گھر منتقل کی گئی تھی۔

متعلقہ خبریں