Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

گورنرپنجاب کی قمر زمان کائرہ سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ کی ملاقات ہوئی۔

ملاقات میں ملک کی مجموعی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی گئی۔

قمر زمان کائرہ نے سردار سلیم حیدر خان کو گورنر پنجاب کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی اس کے علاوہ دونوں رہنماؤں نے ملک کی ترقی اور استحکام کے لیے مفاہمت اور اتحاد پر زور دیا۔

متعلقہ خبریں