Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

غزہ سے تعلق رکھنے والے طلبہ جلد پاکستانی میڈیکل کالجز کو جوائن کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ غزہ سے تعلق رکھنے والے فلسطینی طلبہ جلد پاکستانی میڈیکل کالجز کو جوائن کریں گے۔

 ترجمان دفتر خارجہ ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے غزہ سے تعلق رکھنے والے میڈیکل طلبہ کو پاکستان میں تعلیم مکمل کرنے کی اجازات دے دی ہے جبکہ فلسطینی طلبہ 20 سے 30 کے بیچز میں پاکستانی میڈیکل کالجز کو جوائن کریں گے۔

ترجمان دفتر خارجہ نے یہ بھی کہا کہ پاکستان یقین رکھتا ہے کہ اپنے شہریوں کی مذہبی آزادی اور حقوق کا خیال رکھنا ریاست کی ذمہ داری ہے جبکہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے پاکستان میڈیکل کونسل کی مشاورت سے فلسطینی طلبہ کو اجازت دی ہے۔

متعلقہ خبریں