Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پٹرولیم ڈیلر ایسوسی ایشن نے ملک گیر ہڑتال کی خبروں کی تردید کر دی

پٹرولیم ڈیلر ایسوسی ایشن نے ملک گیر ہڑتال کی خبروں کی تردید کر دی ہے۔

 ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی سپلائی معمول کے مطابق رہے گی۔

چند عناصر کی جانب سے ملک گیر ہڑتال کی کال دی گئی، پٹرولیم ڈیلر ایسوسی ایشن کی جانب سے ہڑتال کا کوئی اعلان نہیں کیا گیا۔

حکومت کے ساتھ پٹرولیم مصنوعات کے معاملے پر بات چیت جاری ہے، حکومت کی جانب سے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کروائی گئی۔

متعلقہ خبریں