حکومت نے اچانک عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
خیبرپختونخوا حکومت کے محکمہ انتظامی امور نے یکم محرم الحرام کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
دوسری جانب متحدہ عرب امارات اور عمان میں یکم محرم الحرام کو نئے اسلامی سال کے موقع پر تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔
اعلان کے مطابق متحدہ عرب امارات میں نجی شعبے جبکہ عمان میں نجی و سرکاری شعبے کے ملازمین کے لیے 7 جولائی کو چھٹی ہوگی۔
خیال رہے کہ متحدہ عرب امارات میں نئے ہجری سال 1446ء کا آغاز 7 جولائی بروز اتوار سے ہوگا۔



















