Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

محرم میں سوشل میڈیا ایپس بند ہوں گی یا نہیں؟ بڑی خبر آگئی

محرم میں سوشل میڈیا ایپس کی بندش کے حوالے سے بڑی خبر آگئی ہے۔

ذرائع کے مطابق مختلف صوبوں کی جانب سے فیس بک، ٹک ٹاک اور واٹس ایپ سمیت سوشل میڈیا کی 6 اپلیکشنز 6 سے 11 محرم الحرام تک بند رکھنے کی درخواست کی گئی تھی جسے وفاقی حکومت نے مسترد کردیا ہے۔

 وفاقی حکومت نے صوبوں کو جواب دیا ہے کہ محرم الحرام کے دوران سوشل میڈیا ایپس بند نہیں کی جائیں گی۔ محرم میں سیکیورٹی کو مزید فول پروف بنایا جائے۔ موبائل سگنلز بھی ان جگہوں پر بند ہوں گے جہاں جلوس اور مجالس ہوں گی۔

متعلقہ خبریں