سندھ حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی ہے۔
ذرائع کے مطابق سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا ہے کہ صوبے میں جلد ہی ای وی ٹیکسی اور پنک ٹیکسی چلائی جائے گی۔
سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ محکمہ ٹرانسپورٹ حکومت سندھ کی جانب سے پاکستان میں پہلی بار ہی ای وی ٹیکسی اور پنک ٹیکسی چلائی جائے گی۔



















