Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عظمیٰ بخاری کو ثقافت کا چارج بھی سونپ دیا گیا

صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کو ثقافت کا چارج بھی سونپ دیا گیا ہے۔

حکومتِ پنجاب نے عظمیٰ بخاری کو محکمہ کلچر کا قلمدان سونپنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

یاد رہے کہ عظمیٰ بخاری بطور وزیر اطلاعات بھی اپنے فرائض انجام دے رہی ہیں۔

متعلقہ خبریں