احسن اقبال نے کہا کہ حکومت نے گزشتہ روز جاری فچ ریٹنگ ایجنسی کی رپورٹ کو مسترد کردیا ہے۔
وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے بول نیوز سے خصوصی گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ حکومت پانچ سال پورے کرے گی۔
احسن اقبال نے مزید یہ بھی کہا کہ ایسی رپورٹس حکومت کا عزم متزلزل نہیں کرسکتیں، جبکہ میوزیکل چیئرز کھیلنے کا وقت اب ختم ہوچکا ہے۔



















