Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

رئیر ایڈ میرل سید حسن ناصر شاہ چیئرمین پورٹ قاسم اتھارٹی تعینات

وزیراعظم شہباز شریف نے رئیر ایڈمیرل سید حسن ناصر شاہ کو چیئرمین  پورٹ قاسم اتھارٹی تعینات کر دیا ہے۔

رئیر ایڈمیرل سید حسن ناصر شاہ کو تین ماہ کی مدت کے لئے تعینات کیا گیا ہے۔

سید حسن ناصر شاہ کی تعیناتی پورٹ قاسم اتھارٹی ایکٹ 1973 کے سیکشن 6 کے تحت کی گئی ہے، جبکہ وزیراعظم کی منظوری کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

متعلقہ خبریں