Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

تربت اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

بلوچستان کے علاقے تربت اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.2 اور گہرائی 35 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

زلزلے کا مرکز تربت سے 24 کلو میٹر شمال مغرب میں تھا۔

تربت میں زلزلے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی فوری طور پر کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

متعلقہ خبریں