Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شہر قائد میں گہرے بادلوں کا راج، کہیں ہلکی، کہیں تیز بارش کا امکان

شہرقائد میں گہرے بادلوں کا راج ، آج بھی کہیں ہلکی اورکہیں تیزبارش کاامکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں موجودہ درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ کم از کم درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

 شہر قائد میں آج زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں