لاہور: سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں اچانک طبیعت خراب ہوگئی جس کے بعد انکو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔
وکلاء، پولیس اور جیل کےعملے نے اسد عمر کو بازوؤں میں اٹھا کر ایمبولینس میں منتقل کیا۔
سابق وفاقی وزیر اسد عمر کو نجی گاڑی پر لے کر پی آئی سی روانہ ہوئے.
اسد عمر کے وکیل نے بتایا ہے کہ اسد عمر کو دل میں تکلیف ہوئی ہے، زین قریشی نے اسد عمر کو پی آئی سی منتقل کردیا ہے۔



















