Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کراچی والوں کے لیے ایک اور بُری خبر

کراچی والوں کے لیے ایک اور بُری خبر آ گئی ہے۔

کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن نے سیوریج بلوں اور پانی کے نرخوں میں مجموعی طور پر 23 فیصد اضافہ کردیا۔

کراچی والوں کو تباہ حال سیوریج نظام کا اضافی ٹیکس دینا ہوگا۔

پانی آئے نا آئے ٹیکس اضافی دینا ہوگا جس کی منظوری بھی دے دی گئی ہے۔

فراہمی آب کی مد میں 9 فیصد اضافے کی منظوری دی گئی جبکہ نکاسی آب کی مد میں 14 فیصد اضافے کی منظوری دی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں