Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

یوسف رضا گیلانی نے سید حسنین حیدر کو سیکریٹری سینیٹ تعینات کر دیا

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے سید حسنین حیدر کو باقاعدہ سیکریٹری سینیٹ تعینات کر دیا۔

ذرائع کے مطابق سید حسنین حیدر اس سے قبل قائمقام سیکریٹری سینیٹ کے طور پر فرائض سر انجام دے رہے تھے۔

ذرائع نے بتایا کہ گریڈ 21 کے ایڈیشنل سیکریٹری سینیٹ حفیظ اللہ شیخ کو گریڈ 22 میں اسپیشل سیکریٹری سینیٹ تعینات کر دیا گیا۔

دونوں افسران ایوان بالا میں قانون سازی اور انتظامی امور کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔

متعلقہ خبریں