Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اسلام آباد ہائی کورٹ اور ماتحت عدالتوں میں عید میلاد النبیﷺ کی چھٹی کا اعلان

اسلام آباد ہائی کورٹ اور ماتحت عدالتوں میں عید میلاد النبیﷺ کی چھٹی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

چیف جسٹس ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد رجسٹرار آفس نے اسلام آباد ہائی کورٹ اور ماتحت عدالتوں میں عید میلاد النبیﷺ کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق 17 ستمبر کو عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر ہائیکورٹ اور سیشن کورٹ بند رہیں گے۔

متعلقہ خبریں